[rank_math_breadcrumb]

گل پلازہ کی تازہ صورتحال نہایت دل خراش ہے۔

ایک ماں اپنے بیٹے کی تلاش میں عمارت کے اندر داخل ہونے کی کوشش کرتی رہی۔

گھر سے نکلتے وقت نوجوان بیٹے نے ماں سے کہا تھا کہ رمضان میں ہم اپنا گھر لیں گے، مگر وہ اسی سانحے میں شہید ہو گیا۔

یہ انتہائی تکلیف دہ منظر ہے کہ ایک ماں اپنے بیٹے کے انتظار میں پوری رات سڑک پر بیٹھی رہی

اسی بارے میں: