ڈان نیوز کراچی کے سابق صحافی مرحوم خاور حسین کی اگست 2025 میں موت سے ٹھیک ایک سال قبل پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تفریحی دورے کے دوران رکارڈ کی گئی ویڈیوان کی یاد کو تازہ کرنے کے لیے شایع کی جارہی ہے۔
خاور حسین نے دو اگست 2024 کو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر مین اپنے صحافی دوستوں کے تفریحی دورہ کیا، جس کے دوران انہوں یہ ویڈیو رکارڈ کی تھی۔
خاور حسین کی کنپٹی پر گولی لگی لاش 16 اگست 2025 کی رات سانگھڑ میں حیدرآباد روڈ پر واقع ایک ریستوران کے باہر سے ان کی اپنی گاڑی سے ملی تھی۔
