صوفیانہ کلام اور لوک موسیقی کے دلکش امتزاج کا لطف اٹھائیں۔
پیش خدمت ہے لوک گلوکار صوفی امتیاز فقیر کی مسحور کن آواز میں لازوال کلام "اللہ دی امان ہووے”۔ یہ روحانی اور وجد آفرین کلام آپ کی روح کو تسکین دے گا اور پاکستان کی خوبصورت صوفی روایت کی عکاسی کرے گا۔
